پنجاب کانسٹیبلری سکینڈل‘ ملزموں کی عبوری ضمانت پر مزید بحث کی 18 دسمبر کو سماعت

پنجاب کانسٹیبلری سکینڈل‘ ملزموں کی عبوری ضمانت پر مزید بحث کی 18 دسمبر کو ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین تھری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی عبوری (بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

ضمانت پر مزید بحث کی سماعت 18 دسمبر کو کرے گی معلوم ہوا ہے گذشتہ سماعت پر ملزمان کی جانب سے مزید وقت دینے کی استدعا کی گئی تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر