50 کروڑ سے زائد کا غبن‘ بورڈ آف ریونیو پٹواریوں کیخلاف متحرک

50 کروڑ سے زائد کا غبن‘ بورڈ آف ریونیو پٹواریوں کیخلاف متحرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی) بورڈ آف ریونیو نے کی آڈٹ ٹیموں میں صوبہ بھر میں آڈٹ کے دوران ایڈوانس ٹیکس کے غبن کا سراغ لیا ہے محکمہ مال کے پٹواریوں نے 40 لاکھ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

روپے سے زائد انتقالات ، پر فائلر سے 2 فیصد اور نان فائلر سے 4 فیصد ایڈوانس ٹیکس وصول کیا لیکن سرکاری خزانے میں جمع نہیں کرایا بلکہ اپنی جیبوں میں ڈال لیے 50 کروڑ روپے سے زائد غبن بورڈ آف ریونیو نے ایسے تمام پٹواریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا اور ریکوری کے بارے میں پالیسی جاری کر دی ہے۔