پی پی کا جلسہ ملتان عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہوگا‘ حیدر زمان

پی پی کا جلسہ ملتان عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہوگا‘ حیدر زمان

کبیروالا(سٹی رپورٹر)عوام کی حقیقی جماعت صرف پیپلز پارٹی ہے ، 15دسمبر کو ملتان میں ہونیوالے جلسہ عام میں عوام کا ٹھاٹیں مارتا ہوا سمندر دکھائی دیگا ،ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری مخدوم حیدر زمان قریشی نے پیپلز سیکرٹریٹ کبیروالا میں پیپلز پارٹی (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

تحصیل وسٹی کبیروالا کے عہدیداران وممبران کے ملتان جلسہ کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے غیور عوام اور پسے ہوئے مظلوم طبقات پیپلز پارٹی کو ہی اپنی حقیقی ترجمان جماعت سمجھتے ہیں مختلف علاقوں سے بڑے قافلے شرکت کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر