اوچشریف ‘ آئل ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لٹر آئل بہہ گیا‘ علاقہ سیل
اوچشریف (نامہ نگار،سٹی رپورٹر) قومی شاہراہ کے ایل پی روڑ طاہر والی کے قریب آئل ٹینکر نمبری TMB-622جوکہ کر اچی سے فیصلہ(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
آباد جا رہا تھا کہ دوران کر اسنگ کنٹینر کی سائیڈ لگنے کی وجہ سے الٹ گیا ۔آئل ٹینکر میں 40ہزار لیٹر فرنس آئل موجود تھا ۔ہزاروں لیٹر آئل بہہ گیا ہے۔وقوع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122،مقامی پولیس ،پٹرولنگ پولیس طاہروالی سمیت دیگر پولیس کے اعلیٰ آفیسران نے موقع پر پہنچ کر علاقہ کو سیل کر دیا آئل ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے ۔