آئی جی موٹر وے پولیس آج بوسن ٹاؤن ہال ملتان میں دربار لگائیں گے

آئی جی موٹر وے پولیس آج بوسن ٹاؤن ہال ملتان میں دربار لگائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) آئی جی موٹر وے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام آج ساڑھے 4 بجے شام افسران و ملازمین کے مسائل حل کیلئے ’’(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

دربار‘‘ لگائیں گے یہ دربار بوسن ٹاؤن ہال میں لگایا جائے گا جس میں ڈی آئی جی موٹر وے پولیس مرزا فرحان بیگ سمیت دیگر سینیئر افسران شرکت کریں گے۔