25 سالہ نوجوان کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی‘ حالت تشویشناک

25 سالہ نوجوان کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی‘ حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر) پچیس سالہ نوجوان کو پٹرول چھڑک کر جلا دیا ۔معلوم ہوا ہے کہ ٹبہ سلطان پور کے رہائشی عدنان بلال کو عباس اور دیگر نامعلوم ملزمان نے نیند میں سوتے ہوئے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،اہل خانہ نے نوجوان کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں منتقل کر دیا۔جہاں ڈاکٹرز کے مطابق عدنان کا جسم نوے فیصد تک جل چکا ہے ۔