رقم نہ ملنے سے دلبرداشتہ کسان نے کماد کی فصل جلادی

رقم نہ ملنے سے دلبرداشتہ کسان نے کماد کی فصل جلادی
رقم نہ ملنے سے دلبرداشتہ کسان نے کماد کی فصل جلادی

  

قصور (ویب ڈیسک) صدر چونیاں کے علاقہ موضع گدھ پور کے رہائشی یاسر محمود نے شوگر ملزکی جانب سے گنے کی رقم کی عدم ادائیگی پر دلبرداشتہ ہوکر اپنی پانچ ایکڑ پر کھڑی کماد کی تیار فصل کو تیل چھڑک کر آگ لگادی۔

غربت سے تنگ باپ نے 14 سالہ بیٹی بوڑھے شخص کو بیچ دی

مزید : کسان پاکستان