دولہا کی گاڑی سے پھول توڑنے پر باراتی نے 7سالہ بچہ قتل کردیا

دولہا کی گاڑی سے پھول توڑنے پر باراتی نے 7سالہ بچہ قتل کردیا
دولہا کی گاڑی سے پھول توڑنے پر باراتی نے 7سالہ بچہ قتل کردیا

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک)ڈجکوٹ کے علاقہ وہیلہ کلاں میں 7سالہ بچے کو دولہا کی گاڑی سے پھول توڑنے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ملزم باراتی عادل اور دولہا عثمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کمسن عثمان کی ماں کی آہ و بکا سے ہر آنکھ اشک بار ہوگئی۔

” ہماری بیٹی کو اس پاکستانی نے لاہور میں یرغمال بنا رکھا ہے، وہ اسے پیٹتا ہے اور ۔۔۔“ بھارتی والدین نے اپیل کردی، بھارتی خاتون پاکستان میں کیا کرنے آئی تھی؟ انتہائی حیران کن انکشاف

مزید : فیصل آباد