سیکیورٹی فورسز کاڈیرہ بگٹی میں آپریشن،19 دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار:آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کاڈیرہ بگٹی میں آپریشن،19 دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار:آئی ...
سیکیورٹی فورسز کاڈیرہ بگٹی میں آپریشن،19 دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار:آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 19 دہشت گرد اور سہولت کار وں کو گرفتار کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملک بھر میں کامیابی سے جاری آپریشن رد الفساد کے تحت سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی میں جبکہ پنجاب رینجرز،سی ٹی ڈی،پولیس اورخفیہ اداروں نے مختلف شہروں میں آپریشن کرکے مجموعی طور پر19دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو دھر لیا ہےجن  کے قبضے سے  بارودی سرنگیں ،ڈیٹو نیٹرز اور اسلحہ  بھی برآمدہوا ہے ۔

’اپنا شناختی کارڈ دکھاﺅ ‘ دبئی کے پولیس افسر نے نوجوان لڑکی سے یہ مطالبہ کیا تو اس نے آگے سے ایسی حرکت کردی کہ پولیس افسر نے خوابوں میں بھی نہ سوچا ہوگا، لینے کے دینے پڑ گئے

مزید : قومی