سینیٹر مشتاق احمد خان آج تربیتی اجتماع کے آخری سیشن سے خطاب کرینگے

سینیٹر مشتاق احمد خان آج تربیتی اجتماع کے آخری سیشن سے خطاب کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سخاکوٹ (نمائندہ پاکستان ) جماعت اسلامی کے صوبائی آمیر سنیٹر مشتاق احمد خان اور جمعیت طلبہ عربیہ کے منتظم اعلیٰ مولانا محمد الطاف کشمیری آج 14دسمبر بروز جمعہ کو سخاکوٹ میں جمعیت طلبہ عربیہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام تین روزہ اصلاحی ، تربیتی و روحانی اجتماع برائے آرکان و اُمیدواران کے آخری سیشن سے خطاب کرینگے ۔ جمعیت طلبہ عربیہ خیبر پختونخواہ کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات عابد محمود دیروی کے مطابق تربیتی اجتماع اور قائدین کے خطاب کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لئے گئے ہیں۔