پولنگ کی جگہ تبدیل ہونے کا امکان

پولنگ کی جگہ تبدیل ہونے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے میں کل ہونے والے انتخابات کی پولنگ کی جگہ تبدیل ہونے کا امکان،ڈی ایچ اے نے آج صبح 9بجے الیکشن کمیشن کو بلا لیا،فیز5میں پولنگ کے لیے جگہ دئیے جانے کا امکان ہے ،معلوم ہوا ہے کہ15دسمبر کے الیکشن کے لیے منتخب کی گئی جگہ کار پارکنگ نہ ہونے کی وجہ سے تبدیل کی جا رہی ہے اگر فیز2میں الیکشن فیز2ڈیفنس ڈگری کالج میں ہوتے ہیں تو کار پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک بلاک ہو سکتی ہے اس لیے باہمی مشاورت سے پولنگ کا مقام تبدیل کرنے کے لیے آج اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
پولنگ

مزید :

صفحہ آخر -