قائم مقام صدر نے مراد سعید کی بطور وفاقی وزیر سمری کی منظوری دیدی

قائم مقام صدر نے مراد سعید کی بطور وفاقی وزیر سمری کی منظوری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (صباح نیوز) مراد سعید کو وفاقی وزیر مواصلات مقرر کردیا گیا۔ قائم مقام صدر نے مراد سعید کی بطور وفاقی وزیر سمری کی منظوری دیدی۔جمعرات کو جاری بیان کے لطابق قائم مقام صدر صادق سنجرانی کو وزیراعظم نے سمری ارسال کی تھی۔ قائم مقام صدر نے وزیرعظم کی ایڈوائس پر سمری کی منظوری دے دی ہے ، ادھر کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزیرمواصلات کی تقرری کا باضابطہ نوٹفکیشن جاری کردیا ہے ۔مراد سعید اس وقت وزیر مملکت مواصلات کے طورپر کام کررہے تھے اب وفاقی وزیرمواصلات مقررکردیا گیا ہے
مراد سعید

مزید :

صفحہ آخر -