پنجاب پبلک سروس کمیشن کی محکمہ پراسیکیوشن میں 122اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرزکی تقرری کی سفارش
لاہور(نامہ نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے محکمہ پراسیکیوشن میں 122اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرکی (بی ایس17)کی تقرری کی سفارش کر دی ہے۔ امتحان میں کامیاب تمام امیدواروں کو آئندہ ہفتے تقررنامے مل جائیں گے ۔