تلاش گمشدہ

    تلاش گمشدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) 70سالہ بزرگ فقیر محمد 6دسمبر 2019کو دوپہر 1بجے سے لاپتہ ہیں اردواورپنجابی زبان نہیں سمجھتے البتہ ہندکوجانتے ہیں کسی کوملیں تودرج ذیل نمبروں پر اطلاع کریں۔03212110201-03004714187

مزید :

علاقائی -