خواجہ سعد رفیق کی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ سے ملاقات 

خواجہ سعد رفیق کی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ سے ملاقات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کے وائس چانسلر مستعفی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ کے وائس چانسلرپروفیسر قمرالوہاب مستعفی ہو گئے۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نوشہرہ نے اپنا استعفیٰ گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کو بھجوا دیا ہے۔وائس چانسلر پروفیسر قمرالوہاب نے اپنے استعفے میں لکھا کہ 4 ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جا رہیں، فنڈز کی کمی اور تنخواہ کے بغیر کام کرنا مشکل ہے۔پروفیسر  قمرالوہاب نے مزید کہا کہ یونیورسٹیوں میں سیاسی اثر و رسوخ زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی کام کرنا ممکن نہیں ہے۔
  وائس چانسلر مستعفی

مزید :

صفحہ آخر -