انسداد دہشت گردی عدالت نمبر کا جج مقررکرنے کے لئے اعجاز احمد بٹر کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

    انسداد دہشت گردی عدالت نمبر کا جج مقررکرنے کے لئے اعجاز احمد بٹر کی خدمات ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بٹر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر3لاہور کا جج مقررکرنے کے لئے ان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی ہیں،اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے،اس عدالت کے موجودہ جج جاوید اقبال وڑائچ کی تعیناتی کا دورانیہ 15دسمبر کو ختم ہورہاہے،جس کے بعد اعجاز احمد بٹر چارج سنبھالیں گے۔

اعجاز احمد بٹر

مزید :

صفحہ آخر -