پنجاب حکومت کا20دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان
لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے 20دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کردیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے نجی و سرکاری سکول17روز تک بند رہیں گے۔
پنجاب حکومت