سپریم کورٹ میں 23 دسمبر سے 5 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات

  سپریم کورٹ میں 23 دسمبر سے 5 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات

  

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،رجسٹرار سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2019 سے 5 جنوری 2020 تک ہوں گی،چھٹیوں کا اطلاق سپریم کورٹ کی تمام صوبائی رجسٹریوں میں بھی ہوگا، تعطیلات کے بعد سپریم کورٹ 6 جنوری کو دوبارہ فعال ہو گی۔

سپریم کورٹ

مزید :

صفحہ آخر -