مزید 39و کلاء گرفتار، تعداد 91 ہو گئی

  مزید 39و کلاء گرفتار، تعداد 91 ہو گئی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)پی آئی سی واقعہ میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مزید 39 وکلاء کو گرفتار کر لیا ہے ۔ گرفتار وکلاء کی تعداد  91 ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملزمان کو مزنگ، نواں کوٹ، شالیمار اور ہڈیارہ علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔گرفتار وکلا کو آج انسداد دہشتگردی عدالت پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ زرائع نے دعوی کیا ہے کہ پولیس نے افسران بالا کوبے گناہ وکلاء کو گرفتار کرنے سے معزرت کر لی ہے ،

مزید گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -