صحافی غلام محی الدین نظر کی 27ویں برسی

  صحافی غلام محی الدین نظر کی 27ویں برسی

  

لاہور (پ ر) ایوارڈ یافتہ صحافی جمشید نظر،آئرن باڈی جم کے چیف ایگزیکٹو طاہر نظر،ایوارڈ یافتہ صحافی و کالم نگار ندیم نظر،عامر نظر اور رضوان نظر کے والد غلام محی الدین نظرمرحوم کی ستائیس ویں برسی کے سلسلے میں آج بعد نماز ظہرجاوید سٹریٹ اچھرہ میں قرآن خوانی،ذکر اذکار اورنعت خوانی کی محافل ہونگی جس میں صحافتی و معروف شخصیات کے علاوہ حاجی محمد اصغر مریدکے بھی شرکت کریں گے جبکہ ماں جی اللہ والے،رضیہ سلطانہ اور پیر امداد حسین خصوصی دعا کرائیں گے۔یاد رہے غلام محی الدین نظر مرحوم عرصہ درازروزنامہ مشرق،ادبی مجلات میں صحافتی و ادبی خدمات انجام دینے کے علاوہ ٹی وی،ریڈیو کے سکرپٹ رائٹراور شاعری و نثر کی بیشمار کتابوں کے مصنف بھی تھے۔

غلام محی الدین

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -