ہال روڈ کی بہتری اور ترقی کے لئے الیکشن بہت ضروری ہیں

ہال روڈ کی بہتری اور ترقی کے لئے الیکشن بہت ضروری ہیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈ کے سینئر نائب صدر حاجی نواز پپو نے کہا ہے کہ ہال روڈ کی بہتری،ترقی اور مسائل سے چھٹکارے کیلئے الیکشن بہت ضروری ہیں کیونکہ الیکشن سے منتخب باڈی اور ایسوسی ایشن ہال روڈ کی نمائندہ بن کر ایوان اقتدار میں ہال روڈ کے تاجروں کی آواز پہنچائے گی انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے ہال روڈ کے تاجروں کو بھی منظم ہونا ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -