بند روڈ پر آلودگی پھیلانے والی سٹیل رولنگ ملز سیل

  بند روڈ پر آلودگی پھیلانے والی سٹیل رولنگ ملز سیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد سموگ مہم کے تحت بند روڈ پر اے سی سٹی تبریزمری کی قیادت میں کارروائی،سٹیل رولنگ فیکٹری زاہد انٹر پرائزز کو سیل کر دیا گیا۔فیکٹری سے نکلنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کا باعث بن رہا تھا۔اے سی سٹی نے موقع پر فیکٹری میں موجود افراد کو گرفتار بھی کروایا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -