اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تقریب حلف برداری، شرکت پر 60 وکلا کی ممبرشپ معطل

     اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تقریب حلف برداری، شرکت پر 60 وکلا کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) بائیکاٹ کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے پر ساٹھ وکلا کی ممبر شپ معطل کر دی گئی ہے۔جن وکلا کی ممبر شپ معطل کی گئی ان میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر اور ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ کے نام بھی شامل ہیں۔ فہرست بار کونسل کو بھجوا دی گئی ہے۔وکلا کی معطلی کا نوٹیفکیشن جوائنٹ سیکرٹری وقار گوندل کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
 
 ممبرشپ معطل

مزید :

صفحہ اول -