اس بار میڈیا اور عوام مجھے مختلف پائیں گے،صوبائی وزیر اطلاعات

اس بار میڈیا اور عوام مجھے مختلف پائیں گے،صوبائی وزیر اطلاعات

  

لاہور(سٹاف رپورٹر سے) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بہت سوچ بچار کے بعد انہیں وزیر اطلاعات بنایا ہے۔ انہوں نے اپنے پچھلی چھ ماہ کی وزارت سے بہت سبق سیکھا ہے، اس بار میڈیا اور عوام انہیں مختلف وزیر اطلاعات پائیں گے۔

صوبائی وزیر اطلاعات

مزید :

صفحہ اول -