لیبر ڈیپارٹمنٹ میں 1200نئی سامیوں کی منظوری، ڈومیسٹک ورکرز کو بھی ریلیف دینے کا فیصلہ، رجسٹریشن پرکام تیز

لیبر ڈیپارٹمنٹ میں 1200نئی سامیوں کی منظوری، ڈومیسٹک ورکرز کو بھی ریلیف دینے ...

  

ملتان‘ڈیرہ غازی خان(سٹی رپورٹر‘نمائندہ خصوصی) سیکرٹری لیبر اینڈ سوشل سکورٹی پنجاب سارہ اسلم کا کمشنر سوشل سیکور ٹی تنویر اقبال تبسم کے ہمراہ ڈائریکٹور یٹ آف سوشل سیکورٹی ڈی جی خان کا ہنگامی دورہ۔ سوشل سیکورٹی ڈائریکٹر جنرل ہیڈ کوارٹر محمد حنیف رانا، ڈائریکٹر (ایڈمن)شاہ رخ خان، ڈائریکٹر میڈیکل خالد محمود، ڈائریکٹر ڈویلپمینٹ نوید کھوکھر، ڈائر یکٹر آرکیٹیکچر رانا عتیق، ڈائریکٹر سوشل سیکورٹی اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈائریکٹر(بقیہ نمبر53صفحہ12پر)

 سوشل سیکورٹی ڈی جی خان غلام سجاد خان لاشاری اور ڈائریکٹر میڈیکل مظفر عباس لغاری نے اس موقع پر سیکرٹری لیبر اور کمشنر سوشل سیکور ٹی کو بریفینگ دی۔ سیکرٹری لیبر سوشل سکورٹی پنجاب سارہ اسلم نے اس موقع پر کہا آفیسرو سٹاف بر وقت حاضری کو یقینی بنائیں اور ادارہ کی کنٹری بیوشن کو بڑھایا جائے اور اسکے لیے نئے اداروں کی رجسٹریشن کی جائے اور زیادہ سے زیادہ کارکنوں میں سوشل سیکورٹی R-5  کارڈ جاری کیے جائیں۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ کارکنان سوشل سیکورٹی سکیم سے مستفید ہو سکیں۔  سیکرٹری لیبر نے ڈائریکٹر میڈیکل اور ڈائریکٹر سوشل سیکورٹی ڈیرہ غازی خان کی طرف سے رجسٹر شین اور سیکورٹی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا  سیکرٹری لیبر سارہ اسلم نے کمشنر سوشل سیکور ٹی تنویر اقبال تبسم کے ہمراہ کمشنر ڈی جی آفس کا بھی دورہ کیا اوراجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈی جی خان میں سوشل سیکورٹی ہسپتال کے قیام اور ورکرز ویلفئیر بورڈ کے تحت بچوں کے سکول کے قیام کے لیے کام کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں بعد ازاں سیکرٹری لیبر سارہ اسلم اور کمشنر سوشل سیکورٹی تنویر اقبال تبسم کی جانب سے ڈائریکٹر لیبر ویلفئیر ڈی جی خان میں کھلی کچہری کا انعقاد بھی کیا گیا کھلی کچہری میں کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سیکرٹری لیبر سارہ اسلم نے کارکنان کے مسائل کے حل کے لیے موقع پرحکام کو فوری طور پر ہدایات جاری کیں۔ سیکرٹری لیبر نے کارکنان اور عوام الناس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں کارکنان کی فلاح و بہبود کے لیے بے شمار اقدامات کیے جارہے ہیں خاص کر ڈومیسٹک ورکرز کی رجسٹریشن کا کام کیا جارہا ہے جس کہ تحت گھروں میں کام کرنے والے افراد کو بھی ادارہ کے تحت دی جانے والی سہولیات میسر آسکیں گی۔اس کے علاوہ ای کارڈ، ایز آف ڈوئنگ بزنس، نئے ہسپتالوں کے قیام، ہسپتالوں میں جدید آلات کی فراہمی کے علاوہ بے شمار منصوبہ جات پر تیزی سے کام جاری ہے اور بہت جلد آپ سب ان سہولیات سے مستفید ہوسیکں گے۔سیکرٹری لیبر نے متعلقہ حکام کو ڈی جی خان میں کھلی کچہریوں کا با قاعدہ اہتمام کرنے اور کارکنا ن کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی آگاہی کے لیے تشہیری پروگرام ترتیب دینے اور میڈیا میں سب پروجیکٹس کی بہتر تشہیر کی ہدایا ت بھی جاری کیں۔ مزید براں  سیکرٹری لیبر اور کمشنر سوشل سیکورٹی نے سوشل سیکورٹی میڈیکل سینٹر ڈی جی خان کا بھی دورہ کیا۔ادویات کا سٹاک چیک کیا اور وہاں موجود مریضوں سے بات چیت کی۔محترمہ سیکرٹری لیبر سارہ اسلم نے کہا کہ کارکنان کو صحت کی بہترین سہولیات مہیا کریں۔ادارے کی بہتری کے لیے تمام افسران و سٹاف کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا انہوں نے کہا کہ کارکنا ن کی بہتری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ اس کے علاوہ  سیکرٹری لیبر اینڈ سوشل سکورٹی پنجاب سارہ اسلمنے  کمشنر سوشل سیکور ٹی تنویر اقبال تبسم کے ہمراہ ڈائریکٹور یٹ آف سوشل سیکورٹی ڈی جی خان کا ہنگامی دورہ۔ سوشل سیکورٹی ڈائریکٹر جنرل ہیڈ کوارٹر محمد حنیف رانا، ڈائریکٹر (ایڈمن)شاہ رخ خان، ڈائریکٹر میڈیکل خالد محمود، ڈائریکٹر ڈویلپمینٹ نوید کھوکھر، ڈائر یکٹر آرکیٹیکچر رانا عتیق، ڈائریکٹر سوشل سیکورٹی اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈائریکٹر سوشل سیکورٹی ڈی جی خان غلام سجاد خان لاشاری اور ڈائریکٹر میڈیکل مظفر عباس لغاری نے اس موقع پر سیکرٹری لیبر اور کمشنر سوشل سیکور ٹی کو بریفینگ دی۔ سیکرٹری لیبر سوشل سکورٹی پنجاب سارہ اسلم نے اس موقع پر کہا آفیسرو سٹاف بر وقت حاضری کو یقینی بنائیں اور ادارہ کی کنٹری بیوشن کو بڑھایا جائے اور اسکے لیے نئے اداروں کی رجسٹریشن کی جائے اور زیادہ سے زیادہ کارکنوں میں سوشل سیکورٹی R-5  کارڈ جاری کیے جائیں۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ کارکنان سوشل سیکورٹی سکیم سے مستفید ہو سکیں۔  سیکرٹری لیبر نے ڈائریکٹر میڈیکل اور ڈائریکٹر سوشل سیکورٹی ڈیرہ غازی خان کی طرف سے رجسٹر شین اور سیکورٹی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا  سیکرٹری لیبر سارہ اسلم نے کمشنر سوشل سیکور ٹی تنویر اقبال تبسم کے ہمراہ کمشنر ڈی جی آفس کا بھی دورہ کیا اوراجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈی جی خان میں سوشل سیکورٹی ہسپتال کے قیام اور ورکرز ویلفئیر بورڈ کے تحت بچوں کے سکول کے قیام کے لیے کام کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں بعد ازاں سیکرٹری لیبر سارہ اسلم اور کمشنر سوشل سیکورٹی تنویر اقبال تبسم کی جانب سے ڈائریکٹر لیبر ویلفئیر ڈی جی خان میں کھلی کچہری کا انعقاد بھی کیا گیا کھلی کچہری میں کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سیکرٹری لیبر سارہ اسلم نے کارکنان کے مسائل کے حل کے لیے موقع پرحکام کو فوری طور پر ہدایات جاری کیں۔ سیکرٹری لیبر نے کارکنان اور عوام الناس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں کارکنان کی فلاح و بہبود کے لیے بے شمار اقدامات کیے جارہے ہیں خاص کر ڈومیسٹک ورکرز کی رجسٹریشن کا کام کیا جارہا ہے جس کہ تحت گھروں میں کام کرنے والے افراد کو بھی ادارہ کے تحت دی جانے والی سہولیات میسر آسکیں گی۔اس کے علاوہ ای کارڈ، ایز آف ڈوئنگ بزنس، نئے ہسپتالوں کے قیام، ہسپتالوں میں جدید آلات کی فراہمی کے علاوہ بے شمار منصوبہ جات پر تیزی سے کام جاری ہے اور بہت جلد آپ سب ان سہولیات سے مستفید ہوسیکں گے۔سیکرٹری لیبر نے متعلقہ حکام کو ڈی جی خان میں کھلی کچہریوں کا با قاعدہ اہتمام کرنے اور کارکنا ن کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی آگاہی کے لیے تشہیری پروگرام ترتیب دینے اور میڈیا میں سب پروجیکٹس کی بہتر تشہیر کی ہدایا ت بھی جاری کیں۔ مزید براں  سیکرٹری لیبر اور کمشنر سوشل سیکورٹی نے سوشل سیکورٹی میڈیکل سینٹر ڈی جی خان کا بھی دورہ کیا 

سارہ اسلم 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -