سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں 20دسمبر سے شروع 

سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں 20دسمبر سے شروع 

  

 ملتان،ڈیرہ غازی خان(سٹاف رپورٹر،سٹی رپورٹر) حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی کااعلان کر دیا پنجاب بھر میں حالیہ بارشوں اور آئے روز بڑھتی ہوئی سردی کے پیش نظر موسم سرما کی چھٹیوں کے سابقہ نوٹفیکشن میں ترمیم کرتے ہوئے نیا نوٹفیکشن(بقیہ نمبر50صفحہ7پر)

 جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 20دسمبر 2019 سے 5جنوری 2020تک بند رہیں گے تمام ادارے معمول کے مطابق 6 جنوری 2020کو کھلیں گے۔

چھٹیاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -