لودھراں تا کہروڑ پکا دو رویہ سڑک کی تعمیر جلد شروع ہونیکا امکان

  لودھراں تا کہروڑ پکا دو رویہ سڑک کی تعمیر جلد شروع ہونیکا امکان

  

لودھراں ( نما ئند ہ پا کستا ن ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی کاوشوں سے لودھراں تا کہروڑپکا دورویہ سڑک کی منظوری کے بعد سڑک کی تعمیر کے لیے ٹینڈر نوٹس بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر سڑک کی تعمیر کے لیے 402 ملین روپے کے فنڈز جاری کیے (بقیہ نمبر38صفحہ12پر)

گئے ہیں۔ دورویہ سڑک کی تعمیر جلد شروع کردی جائے گی۔ٹینڈر نوٹس جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا شکریہ ادا کیا ہے۔

امکان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -