شاپنگ بیگز‘ پرالی‘ ٹائرز جلانے پر پابندی 

شاپنگ بیگز‘ پرالی‘ ٹائرز جلانے پر پابندی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب حکومت کی طرف سے فصلوں کی پرالی،شاپنگ بیگز سمیت دیگر اشیاء کو نذر آتش کرنے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی ہے مصوبائی وزارات داخلہ کی طرف (بقیہ نمبر24صفحہ12پر)


سے جاری کئے جانے والے حکم نامہ میں تحریر کیا گیا ہے فصلوں پرالی، شاپنگ بیگ،ٹائرز،پلاسٹک کی اشیاء،پولی تھین بیگز اور دیگر اشیاء کے جلائے جانے پر دفعہ144کا نفاذ کیا جاتا ہے قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔