غیر معیاری سلنڈرز کی تنصیب کیخلاف آپریشن کا فیصلہ 

  غیر معیاری سلنڈرز کی تنصیب کیخلاف آپریشن کا فیصلہ 

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام سیکرٹری آر ٹی ایز، وارڈنز،پٹرولنگ پولیس کو ہدایت جاری کی ہے (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

کہ وہ مسافرگاڑیوں میں غیر معیاری سلنڈروں کی تنصیب کیخلاف کارروائی کریں جن کی وجہ سے آئے روز حادثات معمول بنتے جارہے ہیں اس سلسلہ میں تمام سیکرٹری آر ٹی ایز، پٹرولنگ پولیس، وارڈنز، موٹروے پولیس کو احکامات جاری کئے جارہے ہیں ذرائع کے مطابق اس کا مقصد حادثہ کی صورت میں سلنڈروں کے پھٹنے کی وجہ سے جانی ومالی نقصان سے بچنا ہے۔

آپریشن 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -