حافظ نعیم الرحمن کی طارق ظفر کے والد کے انتقال پر تعزیت

حافظ نعیم الرحمن کی طارق ظفر کے والد کے انتقال پر تعزیت

  

کراچی (پ ر)مقامی چینل کے اسائمنٹ ایڈیٹر طارق ظفر کے والدکے انتقال پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن،نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و انچارج میڈیاسیل ڈاکٹر اسامہ رضی اور سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین وپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -