حاجی گل شیدسابق چیئرمین شہباز گڑھ ضلع مردان انتقال کر گئے ہیں

  حاجی گل شیدسابق چیئرمین شہباز گڑھ ضلع مردان انتقال کر گئے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورورپورٹ) نوشہرہ ٹریفک پولیس انچارج فخر الاسلام کے والد حاجی گل شیدسابق چئیر مین شہباز گڑھ ضلع مردان بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 11بجے شہباز گڑھ میں ادا کی جائے گی مرحوم کا رسم قل پیر کے روز ان کی رہاشگاہ شہباز گڑھہ میں ادا کی جائے گی