شہباز شریف کیخلاف ایک اور کیس کی تحقیقات شروع، اپوزیشن لیڈر کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

شہباز شریف کیخلاف ایک اور کیس کی تحقیقات شروع، اپوزیشن لیڈر کیلئے نئی ...
شہباز شریف کیخلاف ایک اور کیس کی تحقیقات شروع، اپوزیشن لیڈر کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی

  



لاہور(ویب ڈیسک) چولستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں مبینہ غیر قانونی الاٹمنٹس کے سلسلے میں نیب لاہور نے شہبازشریف کیخلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے محکمہ بورڈ آف ریونیو، چولستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی، ڈپٹی کمشنر بہاولپور سمیت دیگر سے تفصیلات طلب کی ہیں۔

سابق وزیر اعلی شہباز شریف پر من پسند افراد کو سرکاری اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کرنے کا الزام ہے۔

مزید : قومی