اسلام آباد بارنے سالانہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا

اسلام آباد بارنے سالانہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا
اسلام آباد بارنے سالانہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد بارنے سالانہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا،11جنوری کو اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ہوں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد بارنے سالانہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا،11جنوری کو اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ہوں گے،بار ایسوسی ایشن کے صدر چودھری خانزادہ نے انتخابی شیڈول جاری کیا،شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 16 سے 17 دسمبر تک وصول کیے جائیں گے،امیدواروں کی فہرست 18 دسمبر کو لگائی جائے گی،جانچ پڑتال کے بعد 21 دسمبر کو حتمی لسٹ لگائی جائے گی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد