سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کو کارروائی سے روکنے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کو کارروائی سے روکنے کیلئے ...
سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کو کارروائی سے روکنے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کو کارروائی سے روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی گئی،درخواست سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کی تشکیل غیر قانونی ہے اسے سماعت کا اختیار نہیں ،خصوصی عدالت اور اس کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حتمی فیصلہ تک خصوصی عدالت کی کارروائی روکے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور