صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن پر قاتلانہ حملہ

صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن پر قاتلانہ حملہ
صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن پر قاتلانہ حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کاشف مرزا پر قاتلانہ حملہ ، ٹانگ اور بازو میں گولی لگی ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
نجی نیوز چینل کے مطابق صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کاشف مرزا کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔کاشف  مرزا کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیاہے,کاشف مرزا کی ٹانگ اور بازور پر گولی لگی ۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید :

قومی -