اب جنسی گڑیائیں بالکل انسانوں والے کام کریں گی، انتہائی شرمناک خبر آگئی

اب جنسی گڑیائیں بالکل انسانوں والے کام کریں گی، انتہائی شرمناک خبر آگئی
اب جنسی گڑیائیں بالکل انسانوں والے کام کریں گی، انتہائی شرمناک خبر آگئی

  



لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مصنوعی ذہانت کی حامل جنسی گڑیائیں پہلے ہی کافی حواس باختگی کا سبب بن رہی تھیں اور اب ان میں مزید ایک ایسی اپ ڈیٹ دے دی گئی ہے کہ وہ ہو بہو انسانوں والے کام کرنے لگیں گے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لندن کی کمپنی رس بھری ڈریم لیبز نے اپنی جنسی گڑیاﺅں میں یہ اپ ڈیٹ دی ہے جس کے بعد ان گڑیاﺅں کے مالک ان میں کسی بھی جیتی جاگتی خاتون کے شخصی خواص اپ لوڈ سکیں گے، جس کے بعد گڑیائیں ہوبہو اسی خاتون کے سے روئیے کا مظاہرہ کریں گی اور اسی کی طرح سوچیں گی اور اسی کی طرح رومانوی تعلق قائم کریں گی۔

اس حوالے سے کمپنی کے سربراہ ڈاکٹر ڈیوڈ لیوی کا کہنا ہے کہ ”مصنوعی ذہانت کی حامل ان گڑیاﺅں میں کسی بھی انسان کے شخصی خواص اپ لوڈ کرنا بہت آسان ہو گا۔ اس سے گڑیا کے مالک کو ایسا محسوس ہو گا جیسے وہ اسی شخص کے ساتھ ہے جس کے خواص اس نے گڑیا میں اپ لوڈ کر رکھے ہوں گے۔ مرد جس کسی خاتون کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں اس کے خواص اپنی گڑیا میں اپ لوڈ کردیں گے جس کے بعد گڑیا اسی خاتون کی طرح بولے گی اور ہو بہو اسی کے سے روئیے کا مظاہرہ کرے گی۔ مرد کو یہ احساس ہو گا کہ وہ اسی خاتون کے ساتھ رہ رہا ہے۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس