وزیر اعظم سعودی عرب کے دورے پر لیکن آرمی چیف کس ملک پہنچ گئے ؟بڑی خبر آگئی

وزیر اعظم سعودی عرب کے دورے پر لیکن آرمی چیف کس ملک پہنچ گئے ؟بڑی خبر آگئی
وزیر اعظم سعودی عرب کے دورے پر لیکن آرمی چیف کس ملک پہنچ گئے ؟بڑی خبر آگئی

  



راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنر ل قمر جاوید باجوہ کی متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ابو ظہبی پہنچے جہاں ان کی ملاقات ا ن کی ملاقات متحدہ عرب امارات کے ولی عہد سے ہوئی ۔اس موقع پر علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودے عرب کے دورے پر ہیں ۔

مزید : قومی