انتظار کرنا چاہئے کہ ماروائے آئین کیا ہوتاہے؟ تجزیہ کار افتخار احمد کا آئین کوبند کرکے طاق میں رکھنے کامشورہ

انتظار کرنا چاہئے کہ ماروائے آئین کیا ہوتاہے؟ تجزیہ کار افتخار احمد کا آئین ...
انتظار کرنا چاہئے کہ ماروائے آئین کیا ہوتاہے؟ تجزیہ کار افتخار احمد کا آئین کوبند کرکے طاق میں رکھنے کامشورہ

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار افتخار احمدنے کہاہے کہ آئین کو طاقچے میں رکھ دینا چاہئے اورانتظار کرناچاہئے کہ ماورائے آئین کاکیا ہوتاہے ؟

اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے افتخاراحمد نے کہا کہ آئین کو طاقچے میں رکھ دینا چاہئے اورانتظار کرناچاہئے کہ ماورائے آئین کاکیا ہوتاہے ؟

انہوں نے کہا کہ ہمارے آئین کو طاقچے میں رکھ دیا گیا ہے بالکل اس طرح جس طرح ہمارے اکثر مسلمانوں کے گھروں میں قرآن مجید تو موجود ہے لیکن اس کی اچھی باتوں پر عمل نہیں کیاجاتا اور بندکرکے طاقچے میں رکھ دیاجاتاہے ۔ اسی طرح ہم نے آئین کو بند کرکے طاقچے میں رکھا ہوا ہے ۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...