رحیم یار خان، نجی ہسپتال میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جھلس کر زخمی

    رحیم یار خان، نجی ہسپتال میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جھلس کر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یار خان(آئی این پی) رحیم یار خان میں واقع نجی ہسپتال میں سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے، زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔
سلنڈر دھماکہ

مزید :

علاقائی -