موٹروےM-2 شیخوپورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)دھند میں کمی کے باعث موٹروےM-2 شیخوپورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹروےM-1، ہزارہ موٹروے، سوات موٹروے اور موٹروےM-2 کے تمام انٹرچینج ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلے رہے۔ ترجمان نے کہاکہ کہیں سے بھی کوئی بندش نہیں۔