خورشید شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ہوگی
اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت (آج) پیر کو ہوگی،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا،عدالت نے خورشید شاہ اور انکے بیٹے کے وکلاء، نیب کو نوٹس جاری کر دئیے تھے،سینیٹر رضا ربانی خورشید شاہ، فاروق نائیک انکے اہلخانہ کی نمائندگی کرینگے۔
خورشیدشاہ