پی ڈی ایم کے اہم رہنماؤں نے جلسہ سے قبل انتظامات کا جائزہ لیا
لاہور(نیوز رپورٹر) جلسہ شروع ہونے سے قبل پی ڈی ایم جماعتوں کے اہم رہنماؤں نے مینار پاکستان میں جلسہ کے انتظامات کا جائزہ لیا مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب کے صدر انا ثناء اللہ، خواجہ سعد رفیق اور عطاء اللہ تارڈ اور ترجمان مریم اورنگزیب نے جلسہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا، قائدین اس حوالے سے بہت جوش و خروش میں نظر آئے۔
انتظامات کا جائزہ