مریم نواز کی تقریر کے دوران کارکن آپس میں گتھم گتھا ہو گئے
لاہور(جنرل رپورٹر،نمائندہ خصوصی) پی ڈی ایم کے جلسے میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی تقریر کے دوران کارکنان آپس میں گتھم گتھا ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کی تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کے بعدکارکنوں نے جلسہ گاہ سے جانا شروع کر دیا۔
گتھم گتھا