بلاول ہاؤس کے باہر جیالوں کیلئے ناشتہ میں نان چنے اور چائے کا اہتمام کیا گیا

بلاول ہاؤس کے باہر جیالوں کیلئے ناشتہ میں نان چنے اور چائے کا اہتمام کیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(جنرل رپورٹر۔نمائندہ خصوصی) بلاول ہاؤس کے باہر جیالوں کی تواضع کے لئے ناشتہ میں نان چنے اور چائے کا اہتمام کیا گیا۔ بلاول ہاوس میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ گزشتہ صبح شروع ہوتے ہی ہو گیا تھا جہاں کارکنوں کے لیے ناشتے کا انتظام کیا گیا تھا۔
 نان چنے

مزید :

صفحہ آخر -