سکیورٹی کے ناقص انتظامات، کارکنان سٹیج پرجا پہنچے، گیٹ کو زبردستی کھول لیا

     سکیورٹی کے ناقص انتظامات، کارکنان سٹیج پرجا پہنچے، گیٹ کو زبردستی کھول ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر۔نمائندہ خصوصی)پی ڈی ایم جلسے میں ناقص انتظامات، کارکنان پنڈال چھوڑ کرسٹیج پر پہنچ گئے۔پی ڈی ایم کے سکیورٹی اہلکار انصار الاسلام اور شیر جوان فورس کارکنان کو محدود رکھنے میں ناکام رہے جبکہ کارکنوں نے سٹیج کے احاطے میں داخل ہونے کیلئے گیٹ کو زبردستی کھول لیا۔
 ناقص انتظامات

مزید :

صفحہ آخر -