جلسے میں بدنظمی پر سکیورٹی پر تعینات رضا کاروں کا کارکنوں پر لاٹھی چارج، کئی زخمی
لاہور (این این آئی) مینار پاکستان پرہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں سکیورٹی پر تعینات رضا کاروں نے بد نظمی کو روکنے کیلئے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا۔ رضا کاروں کے لاٹھی چارج کے دوران کئی کارکن زخمی ہوگئے۔
لاٹھی چارج