ووٹ کو عزت دو آئین، پارلیمنٹ کی بالا دستی کے تحریک ہے: مریم اور نگزیب

  ووٹ کو عزت دو آئین، پارلیمنٹ کی بالا دستی کے تحریک ہے: مریم اور نگزیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور کرائے کے ترجمانوں پر خوف طاری ہو گیا پی ڈی ایم نااہل حکومت کوگھربھیج کردم لے گی لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ڈی ایم کادوٹوک اعلان ہے کہ گھبرانانہیں، عوام جان چکی ووٹ چوری کرکے آنیوالاٹولہ ہمیں ریلیف نہیں دے سکتا، ووٹ کوعزت دوآئین وپارلیمنٹ کی بالادستی کی تحریک ہے۔
مریم اورنگزیب 

مزید :

صفحہ آخر -