موٹروے پر مسلم لیگ(ن) کا قافلہ حادثے کا شکار، متعدد کارکنان زخمی

     موٹروے پر مسلم لیگ(ن) کا قافلہ حادثے کا شکار، متعدد کارکنان زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پشاور(آن لائن) مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کیلئے جانیوالا مسلم لیگ نواز کا قافلہ موٹر وے پر حادثے کا شکار ہوگیا جس سے متعدد کارکن زخمی ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ مسلم لیگ نواز خیبرپختونخوا کے کارکنان کی گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے متعدد کارکن زخمی ہوگئے اور گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا، گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کے باعث موٹروے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔
قافلہ حادثہ

مزید :

صفحہ اول -