مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنما بڑی تعداد میں کارکنوں کے ہمراہ جلسے میں پہنچے
لاہور(جنرل رپورٹر،نمائندہ خصوصی) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنما حافظ یونس آزاد،علامہ ریاض الرحمن یزدانی،حافظ بابر فاروق رحیمی،ملک سلیمان کی قیادت میں قافلہ بتی چوک سے روانہ ہوکر مینار پاکستان پہنچا، قافلے میں ان کے ہمراہ جمعیت اہلحدیث کے کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔
مرکزی جمعیت اہلحدیث