مریم نے نواز شریف کی تصویر والا لباس پہنا
لاہور(جنرل رپورٹر، نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی قائد اور اپنے والد محمد نواز شریف کی تصویر والا لباس پہنا۔ مریم نواز نے تیرہ دسمبر کے جلسے کی مناسبت سے خصوصی طور پر والد کی تصویر والا لباس تیار کروایا۔
مریم لباس